چین انطالیہ بوٹینک ایکسپو 2016 میں شرکت کرے گا

1787111362inexpo2016

انطالیہ ایکسپو 2016 کے سیکرٹری جنرل سلامی گیولائے نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین میں منعقد ہونے والے باغیچوں اور باغوں کی زیبائش یونین کے اجلاس میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے انطالیہ میں منعقد ہونے والے ایکسپو میں چین نے شرکت کرنے کے فیصلےے سے آ گاہ کیا ہے. چین نےسن 2016 انطالیہ میں منعقد ہونے والے عالمی بوٹینک ایکسپو میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انطالیہ ایکسپو 2016 کے سیکرٹری جنرل سلامی گیولائے نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین میں منعقد ہونے والے باغیچوں اور باغوں کی زیبائش یونین کے اجلاس میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے انطالیہ میں منعقد ہونے والے ایکسپو میں چین نے شرکت کرنے کے فیصلےے سے آ گاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے چین کے پھولوں کی یونین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل زنگ ین چاو سے ملاقات میں انطالیہ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔  انہوں نے چینی وفد کو بتایا کہ انطالیہ گزشتہ سال 12 ملین سیاح تشریف لائے اور انطالیہ کے ایکسپو کے علاقے کو طویل عرصے تک تحفظ کیا جاتا رہے گا۔  اس موقع پر کے پھولوں کی یونین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل زنگ ین چاو نے کہا کہ ان کا ملک اس ایکسپو میں ایک بہت بڑے رقبے پر اپنا سٹال قائم کرے گا اور اس سلسلے میں وہ تمام امکانات کو بروئے کار لانے کی کوشش کریں گے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*