پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف 6 کا کامیاب تجربہ

news-1415696477-8352پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف 6 کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ میزائل نے بحیرہ عرب میں ہدف کو 100 فیصد درست نشانہ لگایا۔ شاہین ٹومیزائل ایٹمی وار ہیڈ سمیت ہر قسم کے روائتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 1500 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

1 Comment

  1. A fascinating discussion is worth comment. I do believe that you need to write more
    about this issue, it may not be a taboo subject but generally people don’t talk about these subjects.
    To the next! Kind regards!!

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*