لاہور میں اوریئنٹ سمارٹ ٹی وی کی افتتاحی تقریب میں نئے
android ایل ای ڈی ٹی وی
کا افتتاح کمپنی کے ایم ڈی محمد طلعت اور میاں احمد فاضل نے کیا۔ سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈائریکٹررحمان طلعت کا کہنا تھا کہ کمپنی نے موبائیل فون کےفنکشن کو سمارٹ ٹی وی میں منتقل کر دیا ہے،صارفین اپنی مرضی سے ڈرامے دیکھنے کے علاوہ بریکنگ نیوز بھی حاصل کرسکیں گے، یہ ٹی وی کیبل اورنیٹ دونوں پر کام کریگا ،صارفین کی سہولت کے لیے ڈیٹا بیس سروس بھی مہیا کی گئی ہے۔
Be the first to comment