فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی،eight افراد ہلاک، eight لاکھ بے گھر

dفلپائن میں سمندری طوفان ہیگوپٹ نے تباہی مچادی،eight افراد ہلاک، eight لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔210کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری طوفان ہیگْوپِٹ وسطی فلپائن سے ٹکرایا، تیز ہواوں اور موسلادھار بارش سیگھروں کی چھتیں اڑگئیں، درخت اکھڑ کرزمین بوس ہوگئے، بجلی کے تار اور پولز گرنے سے مواصلاتی نظام منقطع ہوگیا،رابطہ پل ٹوٹ گئے اور نشیبی علاقے زیرآب آگئے، متاثرہ علاقوں سے eight لاکھ سے زائد لوگ عارضی کیمپوں میں منتقل ہوگئے ہیں، گزشتہ برس بھی سمندری طوفان ہیان نے فلپائن کے ہزاروں افراد کی جان لی تھی اور 10 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے تھے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*