Press Launch All Pakistan Journalist Council (APJC)

news,all pakistan journalist, council

لاہور(پ ر)آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) پاکستان کا اہم اجلاس بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری کی صدارت مےںمنعقد ہو۔اجلاس مےں سرپرست اعلی گلزار چوہدری، مرکزی جنرل سےکرٹری احسان شوکت ،اےڈیشنل جنرل سےکرٹری تہمینہ رانا،فنانس سےکرٹری شہزادہ خالد،اےڈیشنل سےکرٹری فنانس سہیل شہزاد ، مرکزی سےکرٹری اطلاعات ز اہد عباس، مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سجاد احمد اعوان ، ملک مبارک علی ،قےصر مغل ،میاں اشفاق،محمدسعیدورک اورسیدابرارہمدانی سمےت دےگر صحافیوں نے شرکت کی۔اجلاس مےں تنظےمی امور ملک کی سےاسی صورت حال ملک بھر مےں صحافیوں کو درپےش مسائل اور شوزش زدہ علاقوں مےں صحافیوں کے تحفظ ان کی جان ومال کی حفاظت اور پےشہ وارانہ تربیت کے حوالے سے گفتگو کی گئی اجلاس مےں فےصلہ کےا گےا کہ ملک بھر کے صحافیوں کو درپےش مسائل کے ازالہ کےلئے متحد ہوکر کام کےا جائے گا بلوچستان ،سندھ ،پنجاب ،خےبرپختونخوا ہ،فاٹا،آزاد کشمےراورگلگت بلتستان کے ہر شہر مےں آل پاکستان جرنلسٹس کونسل کےلئے 15نومبر سے 30نومبرتک ممبر سازی کی جائے گی۔ اس سلسلے مےں تمام عہدےداروں کو اہم ذمہ داری بھی دےدی گئی جبکہ ملک بھر کے صحافیوں سمےت خاص کر شوزش زدہ علاقوں کے صحافیوں کی سےکےورٹی کو ےقےنی بنانے کے علاوہ ان کو اس حوالے سے باقاعدہ تربیت بھی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنے علاقوں مےں کام کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹ سکےں اور زخمی ہونے کی صورت مےں اپنی مد د آپ کے تحت فرسٹ اےڈ حاصل کرسکےں اس سلسلے مےں صحافیوں سے رابط کےلئے ذمہ داران مرکزی عہدےداروں کو بھی ذمہ داری سونپ دی گئی تاکہ وہ مقامی سلح پر صحافیوں سے رابط کر سکےں ۔ اجلاس سے اے پی جے سی کے چیئرمےن شبےر حسےن طوری اور دےگرافرادنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے صحافیوں کے مسائل کو ہر فورم پر حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہےں صحافت اےک مقدس پےشہ ہے جس کو کسی صورت پامال نہےں ہونے دےں گے انہوںنے کہا کہ ملک بھر کے صحافیوں کے حقوق کے حصول کےلئے ہم کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے۔ صحافیوں کی پےشہ وارانہ تعلےم وتربیت کےلئے مواقع فراہم کرےں گے جبکہ اپنی مدد آپ کے تحت صحافیوں کو دوران ڈیوٹی پےشہ وارانہ کام مےں مشکلات کو دور کرنے کے لیے اورحادثات مےں فرسٹ اےڈ فراہم کرنے سےکےورٹی اےنڈ سفےٹی کے حوالے سے بھی تربیت فراہم کرنے کےلئے اقدامات کئے جارہے ہےں صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے کےلئے وفاقی سلح پر آواز بلند کی جائے گی بعدازاں اہم فےصلے بھی کئے گئے
احسان شوکت
    مرکزی جنرل سکریٹری 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*