APJC Strongly Condemn Killing of Journalists

news

بلوچستان مےں سازش کے تحت صحافیوں کا نشانہ بناےا جارہا ہے اب تک بلوچستان مے 40کے قریب صحافیوں کو شہےدکےا جاچکا ہے۔
ہیدہونے والے صحافیوں کے لواحقےن کو فی کس 30لاکھ فوری طور پر ادا کئے جائے
لاہور(پرےس رےلیز) جرنلسٹس کونسل ،آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) ُپاکستان کا تعزیتی اجلاس بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری کی صدارت مےں ہوا اجلاس مےں مرکزی جنرل سےکرٹری احسان شوکت ،اےڈیشنل سےکرٹری جنرل تہمینہ رانا، جوائنٹ سےکرٹری جنرل شہزاد احمد،فنانس سےکرٹری شہزادہ خالداےڈیشنل سےکرٹری فنانس سہیل شہزاد ، مرکزی سےکرٹری اطلاعات ز اہد عباس، اےڈیشنل سےکرٹری انفارمیشن سےد طاہر علی، مرکزی ایگزیکیٹو کمیٹی کے ممبران سجاد احمد اعوان ، سمےت دےگر صحافیوں نے شرکت کی اجلاس مےں کوئٹہ مےں ہونے والے المناک واقعہ کی مذمت کی گئی جس مےں معروف صحافی بلوچستان ےونےن آف جنرنلسٹ کے جنرل سےکرٹری ارشاد احمد مستوئی ،رپورٹر عبدالرسول خٹک اور محمد ےونس کو فائرنگ کرکے شہےد کےا گےا اجلاس سے شبےر احمد طوری، احسان شوکت ،سجاد اعوان، تہمینہ رانا ودےگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان صحافیوں کا قبرستان بن چکا ہے بلوچستان مےں سازش کے تحت صحافیوں کا نشانہ بناےا جارہا ہے اب تک بلوچستان مےں 40کے قریب صحافیوں کو شہےدکےا جاچکا ہے مقررےن نے کہا کہ بلوچستان کے صحافیوں بلوچستان کے موجودہ حالات کے باوجود بلا خوف وخطر اپنی خدمات سرانجام دے دہے ہےں معروف صحافی ارشاد مستوئی بھی اپنے قلم سے بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کررہاتھا تمام خطرات کے باوجود اپنے فرض کو پوری اےمانداری کے ساتھ سرانجام دےتے جان قربان کی ہم ان کی دی جانے والی قربانیوں کا رائےگان نہےں جانے دےں گے بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ اظہار ےکجہتی کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی مےں ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہےں انہوں نے صدر پاکستان وزےر اعظم پاکستان چےف آف آرمی اسٹاف سے مطالبہ کےا ہے کہ بلوچستان مےں شہےدکئے جانے والے صحافیوں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے منظر عام پر لاےا جائے واقعہ مےں ملوث عناصر کے خلاف دہشت گردی کی عدالت مےں مقدمہ چلاےا جائے انہوں نے کہا کہ شہےد ہونے والے صحافیوں کے لواحقےن کو فی کس 30لاکھ فوری طور پر ادا کئے جائےںاور بلوچستان بھر کے صحافیوں کی حفاظت کےلئے فول پروف انتظامات کرنے کا بھی مطالبہ کےا گےا اجلاس مےں شہےد ہونے والے صحافیوں کے اےصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی جبکہ لواحقےن سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مقررےن نے کہا کہ ہم اس غم کی گھڑی مےں ان کے دکھوں مےں برابر کے شرےک ہےں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ شہےداءکو جنت الفردوس مےں اعلیٰ درجات اور پسماندگا کو صبر وجمےل عطاءفرمائے اجلاس مےںتےن روزہ ےوم سےاہ منانے کا اعلان بھی کےا گےا جبکہ ملزماں کی عدم گرفتاری پر ملک بھر مےں سخت احتجاج کرنے کا بھی -اعلان کےا گےا اس سلسلے مےں اہم فےصلے بھی کئے گئے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*