APJC Session held

new

آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) ُپاکستان کا تعزیتی اجلاس بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری کی صدارت مےںمنعقد ہو۔ا اجلاس مےں مرکزی جنرل سےکرٹری احسان شوکت ،اےڈیشنل سےکرٹری جنرل تہمینہ رانا، جوائنٹ سےکرٹری جنرل شہزاد احمد،فنانس سےکرٹری شہزادہ خالداےڈیشنل سےکرٹری فنانس سہیل شہزاد ، مرکزی سےکرٹری اطلاعات ز اہد عباس، اےڈیشنل سےکرٹری انفارمیشن سےد طاہر علی، مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سجاد احمد اعوان ، ملک مبارک علی ،قےصر مغل ،احسان قادر،شرافت علی اورریاض شاہد سمےت دےگر صحافیوں نے شرکت کی۔ اجلاس مےں اسلام آباد مےں ہونے والے مےڈےا پر بدترےن تشدد کی مذمت کی گئی۔اجلاس میںاسلام آبا دمےں ہونے والی حکومتی دہشت گردی پر بات کرتے ہوئے پی جے سی کے چیئرمےن شبےر حسےن طوری نے کہا کہ اگر حکومت نے اس واقعہ کی باقاعدہ تحقےقات کروا کر ذمہ داروں کو سزا نہ دی تو ہم حکومتی کورےج کی بائےکاٹ کر دےں گے اور تما م نجی نےوز چےنلز زکے کےمرہ مےنوں اور رپورٹروں پر آمرےت کے دور سے بڑھ کر تشدد کےا گےا جبکہ عدلےہ کی آزادی اور جمہورےت کی بحالی مےں مےڈےا کا کردار بھلائے جانے کے قابل نہےں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کےا ہے کہ مےڈےا کے ممبران کا ہونے والا نقصان پورا کےا جائے اور ہر زخمی ہونے والے صحافی کے علاج معالجے کی بہترےن سہولت مےسر کی جائے۔

-انھوں نے کہا کہ ملک بھرکے تما م پریس کلبز، صحافیوںیونیراسلام آباد کے صحافیوںکے ساتھ اظہار ےکجہتی کرتے ہوئے ملک بھر میںکل یوم سیاہ کے طور پر بنائیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*