All Pakistan Journalist Council (APJC) Press Launch

news,all pakistan journalist, council
20-October-2014
لاہور(پ ر)آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) پاکستان کا ہنگامی اجلاس بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری کی صدارت مےںمنعقد ہو۔اجلاس مےں مرکزی جنرل سےکرٹری احسان شوکت ،اےڈیشنل سےکرٹری جنرل تہمینہ رانا، جوائنٹ سےکرٹری جنرل شہزاد احمد،فنانس سےکرٹری شہزادہ خالداےڈیشنل سےکرٹری فنانس سہیل شہزاد ، مرکزی سےکرٹری اطلاعات ز اہد عباس، اےڈیشنل سےکرٹری انفارمیشن سےد طاہر علی، مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سجاد احمد اعوان ، ملک مبارک علی ،قےصر مغل ،میانں اشفاق ،علی مظہرچوہدری،سہیل بٹ،شرافت علی اورسیدابرارہمدانی سمےت دےگر صحافیوں نے شرکت کی۔ اجلاس مےں اے آر وائی نےوز چےنل پر حکومت کی جانب سے پابندی اوربلوچستان مےں بلوچستان ےونےن آف جرنلسٹس کے جنرل سےکرٹری ارشاد مستوئی اور ان کے ساتھیوں کے قتل مےں ملوث افراد کی تاحال عدم گرفتاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی اجلاس مےں حکومتی فےصلے کے خلاف اہم فےصلے بھی کئے گئے۔ اجلاس سے اے پی جے سی کے چیئرمےن شبےر حسےن طوری، احسان شوکت ،زاہد عباس اور دےگرافرادنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مےں سازش کے تحت ےک بعد ٹی وی چےنلز پر بندوق کی نوک سے پابندی لگائی جارہی ہے مےڈےا کے خلاف تسلسل کے ساتھ اقدامات کئے جارہے ہےں انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب اے آئی وائی ٹی وی چےنل کی عمارت پر پولےس کاچھاپہ معروف صحافی مبشر لقمان کو گرفتاری کرنے کوشش اور رےاستی جبر سے مےڈےا کی آزادی کو سلب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اے آر وائی کی نشرےات کو 15روز کےلئے معطل کےا گےا ہے حکومت اور پےمرا کی اس سازش کو کابھی کامیاب نہےں ہونے دےں گے اے آر وائی کے لا ئسنس کی معطلی کے فےصلے کو ہم نہےں مانتے حکومت اس غےر منصفانہ فےصلے کو طوری طور پر وآپس لے کوئٹہ مےں جان لےوا حملوں مےں جان بحق ہونے والے ارشاد مستوئی ،عبدالرسول خٹک ، محمد ےونس کے قاتلوں کو جلدازجلد گرفتار کرکے منظر عام پر لاےا جائے گزشتہ روز کے واقعہ مےں ملوث عناصر کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ اے آر وائی ٹی وی کی نشریات کو ملک بھر مےں بحال کےا جائے بصورت دےگر سخت ترےن احتجاجی مظاہروں کی کال دےں گے اور حکومت کی تمام خبروں کا مکمل بائیکاٹ کےا جائے گا۔ اجلاس مےں فےصلے کےا گےا۔مقررےن نے کہا کہ ملک بھر مےں صحافیوں کے حقوق کے حصول کےلئے کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے حکومت مےڈےا پرپابندی لگاکر حق وسچ کی آواز پر بندوق کی نوک پر پابندی لگانے کی کوشوں مےںمگن ہے حکومت اور پےمرا کو خبردار کرتے ہےں کہ وہ فوری طور اپنا فےصلہ واپس لے بصورت دےگر ملک بھر سمےت دنےا بھر مےں تمام صحافتی تنظےموں کے ساتھ مل کر احتحاجی کرےں گے جس کی تمام ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی اجلاس مےں اہم فےصلے بھی کئے گئے ۔ اے آر وائی نیوز پر پابندی کے خلاف آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرد) کے زےر اہتمام احتجاجی مظاہرے بھی کئے جائےں گے جبکہ آج دوپہر دو بجے اسلام آباد پےمرا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کےا جائے گا۔
احسان شوکت
مرکزی سیکرٹری جنرل

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*