All Pakistan Journalist Council (APJC) Press Launch – 25-September-2014

news
لاہور (پرےس رےلیز)آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) ُپاکستان کا ہنگامی اجلاس بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری کی صدارت مےںمنعقد ہو۔ا اجلاس مےں مرکزی جنرل سےکرٹری احسان شوکت ،اےڈیشنل سےکرٹری جنرل تہمینہ رانا، جوائنٹ سےکرٹری جنرل شہزاد احمد،فنانس سےکرٹری شہزادہ خالداےڈیشنل سےکرٹری فنانس سہیل شہزاد ، مرکزی سےکرٹری اطلاعات ز اہد عباس، اےڈیشنل سےکرٹری انفارمیشن سےد طاہر علی، مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سجاد احمد اعوان ، ملک مبارک علی ،قےصر مغل ، ،شرافت علی اورریاض شاہد سمےت دےگر صحافیوں نے شرکت کی۔ اجلاس مےں بلوچستان مےں بلوچستان ےونےن آف جنرنلسٹس کے جنرل سےکرٹری ارشاد مستوئی اور ان کے ساتھیوں کے قتل مےں ملوث افراد کی عدم گرفتاری کے حوالے سے تفصےلی گفتگو کی گئی جبکہ ملک بھر مےں صحافی برادری کو درپےش مسائل کے ھوالے سے بھی بات چےت کی گئی اجلاس مےںصحافی برادری کے خلاف ہونے والے اقدامات کی روک تھام حکومتی سلح پر بلوچستان سمےت ملک بھر کے صحافیوں کے ساتھ عدم تعاون خلاف اہم فےصلے بھی کئے گئے اجلاس سے اے پی جے سی کے چیئرمےن شبےر حسےن طوری، احسان شوکت ودےگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ مےں جان لےوا حملوں مےں جان بحق ہونے والے ارشاد مستوئی ،عبدالرسول خٹک، محمد ےونس کے قاتلوں کی گرفتاری صوبائی حکومت کی نااہلی ہے ےہ کےسے ممکن ہے کہ صحافیوں کو کوئی اس طرح سے نشانہ بنائے اور حکومت ابھی تک ان کے قاتلوں کو بے نقاب نہےں کرسکی بلوچستان کے موجودہ حالات مےں جس طرح خوف کے سائے مےں صحافی برادری بلاخوف وخطر اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے وہ قابل تعریف ہے ہم بلوچستان کے نڈر صحافیوں کو سلام پےش کرتے ہےںکوئٹہ سمےت بلوچستان بھرمےں صحافی عدم تحفظ کا شکار ہےں اس کے باوجودبلوچستان کے نڈر صحافی حق وسچ کی آواز بلند کرتے ہےں جن کے بدلے ان کو اپنی جانوں کانذارانہ دےنا پڑتا ہے مقررےن نے سپرےم کوٹ آف پاکستان سے مطالبہ کےا ہے کہ کوئٹہ مےں ارشاد مستوئی سمےت ددےگر صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے کر ملک بھر کے صحافیوں کو انصاف فراہم کرےں اور صوبائی حکومت سمےت وفاقی حکومت بلوچستان کے صحافیوں کے تحفظ ان کی جان ومال کےلئے ٹھوس بنےادوں پر اقدامات کرے بصورت دےگر سخت ترےن احتجاجی مظاہروں کی کال دےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے صحافی برادری اپنے جائز حقوق کے حصول کےلئے متحد ہےں اپنے ساتھیوں کے تحفظ کےلئے کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کےا جائے گا ۔بعدازاںچےئر مےن شبےر حسےن طوری کی قےادت مےں آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) ُپاکستان کے زےر اہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے صحافیوں نے مےڈےا پر ہونے والے حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کےا اووفاقی حکومت سے مطالبہ کےا کہ واقعہ مےں ملوث افرادکو گرفتاری کرکے صحافیوں کو تحفظ فراہم کےا جائے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*