کولمبیا: بجلی گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

3883698631kolombiyayldrm

کولمبیا میں ایک تقریب کے لیے جمع ہونے والے افراد پر بجلی گر گئی جس میں گیارہ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے

کولمبیا میں ایک تقریب کے لیے جمع ہونے والے افراد پر بجلی گر گئی ۔
ملک کےشمالی شہر سیرا نیواڈا میں واقع ایک دیہات میں پیش آنے والے اس واقعے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں پندرہ افراد زخمی بھی ہوئے کہ جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*