پی ٹی سی ایل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

news-1415696477-8352

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنیوالی پاکسیان ٹیلی کمیو نکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل ) نے اپنے ڈیل ایس ایل صارفین کو 4ایم بی مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کیا اعلان کردیا ۔ پی ٹی ایس ایل کمپنی کے مطابق صارفین اب 4ایم بی ڈی ایس ایل سروس کا استعمال کرنے پر 8ایم بی کی سپیڈ پائینگے ۔ کپنی کا کہنا ہے کہ چار ایم بی ڈی ایس ایل صارفین کے کنکشنز بغیر کسی اضافی چارجز کے 8ایم بی پر اپ گریڈ کردئیے ہیں جن صارفین کے کنشکن ابتک اپ گریڈ نہیں ہوئے وہ 1236پر کال کرکے نئی پیشکش سے فاعدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ پی ٹی سی ایل 4ایم بی ڈی ایس ایل سروس کے صارفین یہ سروس 31جنوری تک بغیر کسی اضافی چارجز کے استعمال کرسکتے ہیں تاہم یکم فروری سے سے 30جون تک انہیں 2500بطور سروس چارجز اداکرنے ہونگے جب کہ یکم جولائی کو یہی چارجز بڑھ کر 2999ہو جائیں گے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*