سارکوزی کا سیاست میں واپسی کا امکان

9342363872sarkozyadnyor

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کے خلاف کرپشن کے الزامات ختم کردیئے گئے جس کے بعد ان کے لئے سیاست میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی. فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کے خلاف کرپشن کے الزامات ختم کردیئے گئے جس کے بعد ان کے لئے سیاست میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ۔ عدالت کے دو ججوں نے بدعنوانی کے مقدمات میں 10سے 12ملزمان کے حق میں تفتیش کا عمل جاری رکھنےکے احکامات جاری کئے جبہی سرکوزی کے خلاف الزامات کو ختم کردیا ۔ مذکورہ فیصلے کے بعدسابق صدرکی سیاسی زندگی کی بحالی کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگئی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*