ایران اور برطانیہ کے درمیان 35 سال بعد اعلیٰ سطحی مذاکرات

5833455367ruhanicameron

دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان یہ ملاقات 35 سالوں کے بعد پہلی اق وام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے

ایران کے انقلاب کے بعد پہلی بار ایران کے صدر اور برطانیہ کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات وئی ہے۔
دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان یہ ملاقات 35 سالوں کے بعد پہلی اق وام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔
ایران کے صدر حسن روحانی نے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماوں نے نیوکلئیر موضوع سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
ایران اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے نئے سرے سے استوار کرنے کے لیے دونوں ممالک نے گزشتہ ماہ جون میں تہران میں مذاکرات کیے تھے

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*