انڈے دینے والا دنیا کا پہلا مرد

news-1415696477-8352شاید آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو لیکن انڈونیشیا میں بچے بچے کو معلوم ہے کہ ان کے ہم وطن نائم کونگ نے چار انڈے دئیے ہیں جو بالکل مرغی کے انڈوں سے ملتے جلتے ہیں اور اب یہ خبر ساری دنیا میں حیرت پھیلا رہی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق 62 سالہ نائم ایک پرنٹنگ پریس میں کام کرتے ہیں اور three نومبر کو جب انہیں پیٹ میں درد محسوس ہوا تو ایک دوست نے ان کے پیٹ کی مالش شروع کردی۔ کچھ ہی دیر میں یہ حیرت انگیز واقعہ رونما ہوگیا کہ نائم نے سفید رنگ کا ایک انڈا دے دیا۔ میڈیا کی تحقیقات سے اب اس بات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے کہ 1998ءمیں یہ شخص اس سے پہلے بھی تین انڈے دے چکا ہے لیکن اس نے یہ بات خفیہ رکھی ہوئی تھی۔تاہم اس دفعہ یہ واقعہ اس کے دفتر میں اور ایک دوست کے سامنے پیش آنے کی وجہ سے منظر عام پر آگیا۔ ٍانڈونیشیا کے متعدد ڈاکٹر اس عجیب و غریب صورتحال پر غوروفکر کرچکے ہیں لیکن تاحال کسی کو معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ شخص انڈے کیوں اور کیسے دے رہا ہے۔کچھ ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ یہ واقعہ خود لذتی کا شاخسانہ ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*