انڈونیشیا میں زلزلہ

news-1416983831-8639

بتایا گیا ہے کہ سات شدت کے اس زلزلے کا مرکز جزائر مالاکو سے 150 کلومیٹر دور شمال مغرب میں زیر زمین 65 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا

انڈونیشیا میں سات شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز جزائر مالاکو سے 150 کلومیٹر دور شمال مغرب میں زیر زمین 65 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلے سے اب تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*