صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں غذ کے فقدان سے بچوں کی اموات وقوع پذیر ہونے لگی ہیں، حکومت سندھ پر ضروری اقدامات نہ کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
اطلاع کے مطابق پاکستان کے علاقے تھرپارکر میں غذائی قلت کا سامنا ہے اور نئے سال کے دوسرے روز ہی ناقص نظام کی وجہ سے مزید 2 بچے جان بحق ہو گئے ہیں۔
یہ بچے مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے، جن کا غذا کی عدم فراہمی کے باعث علاج معالجہ جاری کیا جا رہا تھا۔
زیادہ تر اموات دوران زچگی معلومات کے فقدان کے باعث ہوتی ہیں۔
Be the first to comment