پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی سے ڈنمارک کے امبسڈراوردپٹی ہیڈ آف مشن کی ملاقات

news, breaking news, tahir askhrafi, ulema council, denmark pakistan, denmark embassy

03-October-2014

 .ڈنمارک کے سفیر اور مشن کے نائب سربراہ نے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین جناب حافظ محمد طاہر اشرفی اور ان کے ساتھی کی میزبانی کی . ناستے کے دوران انہوں نے تمام مذہبی عقائد کے لوگوں کے لئے بین المذاہب مکالمے اور احترام کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا .انہوں نے پاکستان علماء کونسل کے کام کے بارے میں مطلع کیا. انہوں نے تعلیم کی اہمیت اور رسائی پربھی تبادلہ خیال کیا۔

چیئرمین اشرفی پاکستان میں مذہبی گروپوں خاص طور پر نوجوانوں کے ڈنمارک سے رابطے جاری رکھنے کے لئے ڈینش سفارت خانہ کی حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے ڈنمارک کے پاکستان میں ترقیاتی کام کی تعریف کی۔ انہوں نے آنے والے مہینوں اور سالوں میں بات چیت جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*