انٹرموٹ موٹر سائیکل میلہ

3637458529intermot

جدید ماڈل کے موٹر سائیکل، بائیسکل اور اس کیٹیگری کی مصنوعات سب کی سب انٹرموٹ موٹر سائیکل میلے میں۔۔۔

موٹر سائیکل میلہ، جس کا موٹر سائیکلوں کے شیدائی شدت کے ساتھ انتظار کر رہے تھے، جرمنی کے شہر کولن میں شروع ہو گیا ہے۔
میلے میں ترکی سمیت 37 ممالک سے 22 فرمیں شامل ہیں۔
میلے میں ایک سے بڑھ کر ایک جاذب نظر مصنوعات کو صارف کی دلچسپی کے لئے نمائش کیا گیا ہے۔
میلے میں شامل ترک فرموں سے بھی کافی دلچسپی لی جا رہی ہے۔
ترک کاروباری حضرات کا خیال ہے کہ جوں جوں بھاری ٹریفک میں اضافہ ہوتا جائے گا بڑے شہروں میں بھی موٹر سائیکل کا استعمال بڑھ جائے گا۔
میلہ ایک لاکھ 10 ہزار مربع میٹر علاقے میں لگایا گیا ہے جو 5 اکتوبر بروز اتوار تک جاری رہے گا اور توقع ہے کہ 2 لاکھ سے زائد زائرین میلہ دیکھنے آئیں گے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*