پاکستان میں ہر اداکارہ میرا بننا چاہتی ہے: اداکارہ میرا

Meera

پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں اپنے کام کو جاری رکھیں گی اور ان کا ستارہ فلمی دنیا پر جمگاتا رہے گا

پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں اپنے کام کو جاری رکھیں گی اور ان کا ستارہ فلمی دنیا پر جمگاتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلمی انڈسٹری میں ہر اداکارہ میرا بننا چاہتی ہے لین ان کو یہ معلوم نہِں ہے ہے کہ یہ مقام میں نے ایسے ہی حاصل نہیں کرلیا گیا ہے بلکہ بڑی جدو جہد کے بعد میں اس مقام پر پہنچنے میں کامیاب ہو ئی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ” میں نے فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی دیتی رہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری میں آنے والی تمام نئی اداکارہ میرا بننے کی خواہش لیے ہوئی آتی ہے لیکن میرا ایک سال میں نہیں بنا جاتا بلکہ اس کے لیے سالوں کی محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*