ہنسی آتے ہی انسان سب سے پہلے کیا کرتا ہے؟

news-1415696477-8352آپ نے اکثر کسی گروپ میں بیٹھ کر باتیں تو بہت کی ہوں گی اور جب لوگ قہقہہ بلند کرتے ہوں گے تو آپ سب سے پہلے کس کی طرف دیکھتے ہوں گے۔ جدید تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جب لوگ کسی گروپ میں بیٹھتے ہوں اور اس دوران کوئی مزاح سے بھرپور بات کی جائے اور سب لوگ ہنسنے لگیں تو انسان سب سے پہلے اسے دیکھتا ہے جو اسے سب سے زیادہ پسند ہو، ایک اور انسانی نفسیات کے مطالعہ میں پتا چلا کہ اگر آپ اپنے دفتر میں کسی سے بات کررہے ہوں اور اس شخص کا دھڑ آپ کی طرف جبکہ پاﺅں دوسری سمت ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے بات جاری نہیں رکھنا چاہتا اور زبردستی بات کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ایک اور بات جو آپ کو انسانی نفسیات کے حوالے سے مدد دے سکتی ہے اگر آپ گاڑی چلادہے ہوں اور کوئی دوسرا ڈرائیور بہت آہستہ گاڑی چلا رہا ہو تو بالکل غصہ مت ہوں بلکہ آپ بھی خود آہستہ گاڑی چلائیں۔ بات کرتے ہوئے ہمیشہ پراعتماد رہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*