مچھلی اور مرغی کا گوشت فالج سے بچاو میں مددگار

6119445713whitemeat11

چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہےکہ مرغی اور مچھلی سمیت ایسی تمام غذائیں فالج کے خلاف ڈھال ثابت ہو سکتی ہیں جن میں لحمیات کی مقدار زیادہ ہو

چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہےکہ مرغی اور مچھلی سمیت ایسی تمام غذائیں فالج کے خلاف ڈھال ثابت ہو سکتی ہیں جن میں لحمیات کی مقدار زیادہ ہو۔
نان جِنگ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ مرغی یا بیس گرام سالمن مچھلی کے استعمال سے فالج جیسے خطرناک مرض کو بیس فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ لحمیات کے استعمال سے بلند فشار خون کی شرح میں کمی آجاتی ہے جس کی وجہ سے فالج کا خدشہ خود ہی کم ہو جاتا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*