پاکستانی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

Rupeesپاکستان میں پندرہ ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر بروز بدھ کو ہو گی

پندرہ ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر بروز بدھ کو ہو گی ۔
اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام تین کروڑ روپے دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*