روس ترکی سے دودھ سے بنی مصنوعات خریدے گا

4714747346stvestrnleri

ترکی اور روس کے درمیان دودھ اور اس سے بنی مصنوعات کی تجارت کا معاہدہ طے ہو گیا ہے جس کے بعد وہ ترکی سے دودھ اور اس سے بنی مصنوعات خریدے گا

ترکی اور روس کے درمیان دودھ اور اس سے بنی مصنوعات کی تجارت کا معاہدہ طے ہو گیا ہے۔
اس سلسلے میں ترک وزارت زراعت و مویشیاں کے روس کے ساتھ طویل مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوئے ہیں۔
اس معاہدے کے بعد ترکی روس کو دودھ اور اس سے بنی مصنوعات برآمد کرے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*