ایشیا اور امریکہ میں بلڈ مون دیکھا گیا

6298852172kanlaytutulmas

چاندگرہن کے دوران چاند نارنجی یا لال رنگ کا تھا جس کا سبب ہماری فضا میں پھیلی سورج کی کرنیں کہا گیا ہے اسی وجہ سے اس چاند گرہن کو بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے

امریکہ کے بیشتر اور ایشیا کے بعض حصوں میں چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا ۔
یہ چاند گرہن گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق آٹھ بجے شروع ہوا اور 10:25 منٹ پر مکمل ہوا۔
واضح رہے کہ یہ اس سال ہونے والا دوسرا چاند گرہن تھا۔
چاندگرہن کے دوران چاند نارنجی یا لال رنگ کا تھا جس کا سبب ہماری فضا میں پھیلی سورج کی کرنیں کہا گیا ہے اسی وجہ سے اس چاند گرہن کو بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔
اس سے قبل مکمل چاند گرہن اس سال 15 اپریل کو ہوا تھا جبکہ آئندہ مکمل چاند گرہن اگلے سال چار اپریل کو متوقع ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*