اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی

8573833527googlel

گوگل نے ایک اونٹ پر کیمرہ نصب کرتےہوئے اسے ابو ظہبی کے قریب صحرا میں چھوڑ دیا جس کا مقصد صارفین کو صحرا کے فطری اور پینورامیک مناظر سے لطف اندوز کروانا ہے

گوگل نے ایک اونٹ پر کیمرہ نصب کرتےہوئے اسے ابو ظہبی کے قریب صحرا میں چھوڑ دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس انوکھے تجربے کا مقصد گوگل کے صارفین کو صحرا کے پینورامیک مناظر سے لطف اندوز کروانا ہے ۔
اس حوالے سے گوگل کے ترجمان جوئس باز نے کہا ہے کہ ہم اس تجربے سے صحرا کے تمام حصوں کو اصلی حالت میں کیمرے میں محفوظ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
اس تجربے کی وجہ سے لِیوا نامی اونٹ بھی شہرت کا مزہ چکھ رہا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*