مقامی حکام کے مطابق آتش فشاں سے سرخ رنگ کی راکھ اور دھویں کے بادل نکل رہے ہیں جس پر مضافاتی آبادیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں واقع سینا بنگ نامی آتش فشاں پھر سے متحرک ہو گیا ہے ۔
مقامی حکام کے مطابق آتش فشاں سے سرخ رنگ کی راکھ اور دھویں کے بادل نکل رہے ہیں جس پر مضافاتی آبادیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے ۔
واضح رہے کہ تین سال قبل بھی آتش فشاں پھٹنے سے 12 ہزار افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی تھی جبکہ اس سال کے آغاز میں بھی اس آتش فشاں کے پھٹنے سے سولہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
Be the first to comment